ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

datetime 18  فروری‬‮  2016

جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) سر کے بالوں کا گرنا اور گنجا پن ایسی بیماری ہے جس کا شکار لوگ اکثر شرمندگی اور تناو¿ میں رہتے ہیں اور جب یہ بال جوانی میں ہی گرنے لگیں تو پھر تو لوگ اس کے علاج کے لیے مارے مارے پھرتے ہیں لیکن اب بالوں کے گرنے سے پریشان لوگ… Continue 23reading جاپانی سائنسدانوں کا گنج پن کے علاج کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

طارق فاطمی کی بیگم نے جاپانی سفارتخانہ سے 70ہزار ڈالر کے فنڈز لے لئے ، سیکیورٹی ادارے سرگرم

datetime 18  فروری‬‮  2016

طارق فاطمی کی بیگم نے جاپانی سفارتخانہ سے 70ہزار ڈالر کے فنڈز لے لئے ، سیکیورٹی ادارے سرگرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی بیگم نے جاپانی سفارتخانہ سے 70ہزار ڈالر سے زائد کی خیراتی فنڈز حاصل کرلئے ہیں ۔ تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد سکیورٹی اداروں نے تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی بیگم زہرا… Continue 23reading طارق فاطمی کی بیگم نے جاپانی سفارتخانہ سے 70ہزار ڈالر کے فنڈز لے لئے ، سیکیورٹی ادارے سرگرم

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

datetime 18  فروری‬‮  2016

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی یہ تصویر بظاہر ایک مچھلی لگتی ہے جو نیلگوں سمندر میں تیر رہی ہے لیکن اگر اس تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو کچھ اور ہی حقیقت سامنے آتی ہے۔ یہ سارا کارنامہ ایک یورپی آرٹسٹ کا ہے جنھیں انسانی جسم پر رنگوں… Continue 23reading کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ویون رچرڈ ز کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ویون رچرڈ ز 63برس کے ہونے کے باوجود توانا ہیں ،گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔وہ جلد پہلے کی طرح فٹ ہوجائینگے۔

گردے یا مثانے کے کینسر کی سب سے بڑی علامت

datetime 18  فروری‬‮  2016

گردے یا مثانے کے کینسر کی سب سے بڑی علامت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کینسر ایسا مرض ہے جو خاموشی سے کسی کو شکار بنالیتا ہے اور بروقت اس کی تشخیص نہ ہو تو علاج لگ بھگ ناممکن ہوجاتا ہے۔مگر کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جو کسی مخصوص قسم کے کینسر کی ابتدائی مراحل پر ہی نشاندہی کرسکتی ہیں۔اور یہی بات برطانیہ میں ہونے والی ایک… Continue 23reading گردے یا مثانے کے کینسر کی سب سے بڑی علامت

میٹرو ٹرین منصوبے کی وجہ سے صحت ، تعلیم سمیت کسی شعبے میں کوئی منصوبہ متاثر ہوگا ،نہ اسے بند کیا جائےگا‘ پنجاب حکومت

datetime 18  فروری‬‮  2016

میٹرو ٹرین منصوبے کی وجہ سے صحت ، تعلیم سمیت کسی شعبے میں کوئی منصوبہ متاثر ہوگا ،نہ اسے بند کیا جائےگا‘ پنجاب حکومت

لاہور((نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر عام بحث کے دوران حکومت نے واضح کیا ہے کہ منصوبے کیوجہ سے صحت اور تعلیم سمیت کسی شعبے میں کوئی منصوبہ متاثر ہوگا اور نہ ہی اسے بند کیا جائے گا، 1956ءسے لے کر آج تک مختلف سست رفتا رمنصوبوں کے فنڈز… Continue 23reading میٹرو ٹرین منصوبے کی وجہ سے صحت ، تعلیم سمیت کسی شعبے میں کوئی منصوبہ متاثر ہوگا ،نہ اسے بند کیا جائےگا‘ پنجاب حکومت

عائشہ ممتاز ایک بار پھر ایکشن میں ،اس با رٹارگٹ ۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز خبر آ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2016

عائشہ ممتاز ایک بار پھر ایکشن میں ،اس با رٹارگٹ ۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز خبر آ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی ملا و ٹ ما فیا، شادی ہالز، پکوان سنٹرز اورہو ٹلزمیں نا قص صفا ئی کی صو رتحال کے خلا ف کاروائیا ں جاری۔تفصیلات کے مطابق گلبر گ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مکہ کا لو نی میں… Continue 23reading عائشہ ممتاز ایک بار پھر ایکشن میں ،اس با رٹارگٹ ۔۔۔۔۔ تہلکہ خیز خبر آ گئی

ناکام زندگی کا باعث بن جانے والی 13 چیزیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

ناکام زندگی کا باعث بن جانے والی 13 چیزیں

ایک صحافی نیپولین ہل نے 20 سال کا عرصہ لگا کر 500 سے زائد اپنی محنت سے کروڑ پتی بننے والے افراد پر تحقیق کی اور اس کے بعد ایک کتاب تحریر کی۔اپنی اس کتاب میں امیر ہونے کے ‘ راز’ بتانے کے ساتھ ساتھ انہوں نے زندگی میں ناکامی کا باعث بننے والی بڑی… Continue 23reading ناکام زندگی کا باعث بن جانے والی 13 چیزیں

اب جوتوں سے بجلی پیدا کی جائے گی

datetime 18  فروری‬‮  2016

اب جوتوں سے بجلی پیدا کی جائے گی

لاہور (نیوز ڈیسک) ان گنت دوسری اشیا سے بجلی کی تیاری کے بعد اب ایسے آلات بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں جن کی مدد سے اب چلتے پھرتے جوتوں کی مدد سے بجلی پیدا کر کے توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق جرمن سائنسدانوں نے اور فرھونوفر انسٹیٹوٹ فونیٹیک… Continue 23reading اب جوتوں سے بجلی پیدا کی جائے گی