ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

اہم ترین سیاسی شخصیت کی کرپشن کے 25کروڑ روپے واپس کرنے کی پیشکش بھی کام نہ آئی

datetime 18  فروری‬‮  2016

اہم ترین سیاسی شخصیت کی کرپشن کے 25کروڑ روپے واپس کرنے کی پیشکش بھی کام نہ آئی

پشاور(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر خاص معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج کردی۔احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ احتساب جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی… Continue 23reading اہم ترین سیاسی شخصیت کی کرپشن کے 25کروڑ روپے واپس کرنے کی پیشکش بھی کام نہ آئی

فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی اورریاستی سہولیات ختم کرنےکا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی اورریاستی سہولیات ختم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی اورریاستی سہولیات ختم کرنےکا فیصلہ کر لیا گیا۔نیکٹا نے صوبائی حکو متوں کو 8ہزار 300 مشتبہ افراد کی فہرستوں کا از سر نو جائزہ لینے کی ہدایت کر دیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیکٹا 1.6 ارب روپے کا بجٹ… Continue 23reading فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی اورریاستی سہولیات ختم کرنےکا فیصلہ

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

راجستھان(نیوزڈیسک)بھارت میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے احتجاج میں شرکت بھی جرم بن گیا۔ انتہا پسند بی جے پی نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج میں شریک ہونے پر غدار قرار دے دیا اور ساتھ ہی اسے پھانسی چڑھانے کا… Continue 23reading انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

طالبان کو واپس مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں ،پاکستان نے اعلان کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

طالبان کو واپس مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں ،پاکستان نے اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے ساتھ خارجہ سیکرٹریوں کی سطح کی بات چیت کی جلد بحالی پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ خارجہ سیکرٹریوں کی سطح کی بات چیت کیلئے تاریخ کو حتمی شکل دی جانی چاہیے کشمیری عوام نے کبھی افضل گورو کے غیرمنصفانہ ٹرائل کو تسلیم نہیں کیا مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading طالبان کو واپس مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں ،پاکستان نے اعلان کردیا

ٹویوٹا نے دنیا بھر میں ناقص سیٹ بیلٹ والی لگ بھگ 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

ٹویوٹا نے دنیا بھر میں ناقص سیٹ بیلٹ والی لگ بھگ 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کی ٹویوٹا موٹرز نے دنیا بھر میں ناقص سیٹ بیلٹ والی 28 لاکھ 70 ہزار گاڑیاں واپس منگوالیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی ٹویوٹا موٹرز نے دنیا بھر میں ناقص سیٹ بیلٹ والی 28 لاکھ 70 ہزار گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔ ان گاڑیوں میں 2005 سے 2014 کے درمیان تیار کیے گئے… Continue 23reading ٹویوٹا نے دنیا بھر میں ناقص سیٹ بیلٹ والی لگ بھگ 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں

ایف آئی اے کی کارروائی، نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹ کونوجوانوں سمیت پکڑ لیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

ایف آئی اے کی کارروائی، نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹ کونوجوانوں سمیت پکڑ لیا

لالہ موسیٰ( نیوز ڈیسک ) ایف آئی اے گجرات نے کامیاب کاروائی کرکے نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹ کونوجوانوں سمیت پکڑلیا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ کا رہائشی نورگل نامی ایجنٹ نواحی دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو مستقبل کے سہانے سپنے دکھاکرغیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے کیلئے… Continue 23reading ایف آئی اے کی کارروائی، نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹ کونوجوانوں سمیت پکڑ لیا

حکومتیں تارکینِ وطن کے لیے دل کھول دیں، پاپائے روم

datetime 18  فروری‬‮  2016

حکومتیں تارکینِ وطن کے لیے دل کھول دیں، پاپائے روم

میکسیکو سٹی( (نیوز ڈیسک) دنیا کو درپیش مہاجرین اور تارکین وطن کے بحران پر رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس بھی بول پڑے ہیں اور انھوں نے حکومتوں پر زوردیا ہے کہ وہ اگر اپنی سرحدیں نہیں کھول سکتی ہیں تو کم سے کم دلوں کے دروازے ہی کھول دیں تاکہ اس انسانی المیے… Continue 23reading حکومتیں تارکینِ وطن کے لیے دل کھول دیں، پاپائے روم

کراچی میں فراڈ کرنیوالے افراد نے میرا نام استعمال کیا ،رضا ربانی

datetime 18  فروری‬‮  2016

کراچی میں فراڈ کرنیوالے افراد نے میرا نام استعمال کیا ،رضا ربانی

اسلام آاد (نیوز ڈیسک)سینٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے انکشاف کیا کہ کراچی میں فراڈ کرنیوالے افراد نے ان کا نام استعمال کیا جس کا انکشاف ہونے پر ا ±نہوں نے ایف آئی اے کو شکایت کی ۔جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران میاں رضا ربانی نے کہا کہ جب میں چیئرمین… Continue 23reading کراچی میں فراڈ کرنیوالے افراد نے میرا نام استعمال کیا ،رضا ربانی

تاجکستان میں مساجد ہوٹلوں اور سلائی مراکزمیں تبدیل

datetime 18  فروری‬‮  2016

تاجکستان میں مساجد ہوٹلوں اور سلائی مراکزمیں تبدیل

دوشنبے(نیوز ڈیسک) مسلمان اکثریتی وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کی لادین حکومت گذشتہ کچھ عرصے سے ایک منظم حکمت عملی کے تحت اسلامی شعائر کےخلاف خوفناک جنگ شروع کیے ہوئے ہے۔ حال ہی میں ملک میں اسلامی نام رکھنے اورحجاب پر پابندی کے بعد مساجد کو بند کیے جانے کی ایک نئی شرمناک مہم شروع کی… Continue 23reading تاجکستان میں مساجد ہوٹلوں اور سلائی مراکزمیں تبدیل