ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سولر پاور ٹریڈ تنازع، امریکا اور بھارت میں مذاکرات جاری

datetime 18  فروری‬‮  2016

سولر پاور ٹریڈ تنازع، امریکا اور بھارت میں مذاکرات جاری

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا اور بھارت کے درمیان سولر پاور ٹریڈ تنازع کو حل کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں،ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن جلد اِس متنازع معاملے پر اپنا فیصلے سنا سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور بھارت ابھی تک سولر ٹریڈ معاملات میں پیدا تنازعات کو حل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ دوسری جانب ورلڈ ٹریڈ… Continue 23reading سولر پاور ٹریڈ تنازع، امریکا اور بھارت میں مذاکرات جاری

لاہور‘ مناواں میں 300 گھر گیس چوری کرتے پکڑے گئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

لاہور‘ مناواں میں 300 گھر گیس چوری کرتے پکڑے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن حکام نے لاہور کے علاقے مناواں میں 300 گھروں کو گیس چوری کرتے پکڑ لیا۔ سوئی ناردرن لاہو رریجن کے ترجمان معین علوی کے مطابق ٹیم نے مناواں میں قائم ایک نجی ہاو?سنگ سوسائٹی میں چھاپہ مارا۔ جہاں بائی پاس لائن سے گھریلو کنکشن لے کر تین سو گھروں کو گیس سپلائی… Continue 23reading لاہور‘ مناواں میں 300 گھر گیس چوری کرتے پکڑے گئے

پاکستان پوسٹ کا خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے ہو گیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاکستان پوسٹ کا خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا. مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ میں پاکستان پوسٹ کی آمدنی 9 ارب 67 کروڑ جبکہ اخراجات 16 ارب روپےرہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت مواصلات نے ایوان کو تحریری جواب میں بتایا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان پوسٹ کا خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے ہو گیا

سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 18  فروری‬‮  2016

سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی شعیب وارثی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی شعیب وارثی کے خلاف نیب میں غیر قانونی ٹھیکے اور کرپشن کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔الزامات کے خلاف شعیب وارثی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔… Continue 23reading سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی کی درخواست ضمانت مسترد

سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے ، روینہ ٹنڈن

datetime 18  فروری‬‮  2016

سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے ، روینہ ٹنڈن

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ فی ا لحال سےاست مےں آ نے کا کوئی ارادہ نہےں ہے۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے اپنے اےک انٹروےو مےں کےا۔سےاست مےں آنے کی خبروں کی تردےد کرتے ہوئے اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ انہےں متعدد سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور… Continue 23reading سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے ، روینہ ٹنڈن

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 18  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رو زلاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرزونگ کے صدر گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے بیان کیخلاف درخواست دائر کی ہے… Continue 23reading وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ماں بیٹا گرفتار،افسوسناک انکشاف

datetime 18  فروری‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ماں بیٹا گرفتار،افسوسناک انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات عملے نے جدہ جانے والے ماں بیٹے کے قبضے سے ہیروئن برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ایک اخبارکے مطابق لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران ایک ماں… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ماں بیٹا گرفتار،افسوسناک انکشاف

سندھ کے نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں

datetime 18  فروری‬‮  2016

سندھ کے نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں میزبان منیب فاروق کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے گورنر… Continue 23reading سندھ کے نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں

عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں

مالے(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران انکی سابقہ اہلیہ جمائما بھی وہاں پہنچ گئیں ،جمائما نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر بھی اپ لوڈ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے آج کل مالدیپ… Continue 23reading عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں