مالے(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران انکی سابقہ اہلیہ جمائما بھی وہاں پہنچ گئیں ،جمائما نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر بھی اپ لوڈ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے آج کل مالدیپ گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں سلیمان اور عیسیٰ کے ساتھ کافی اچھا وقت گزارا ہے تاہم اس وقت سب حیران رہ گئے جب اْن کی سابقہ اہلیہ اور ان کے دونوں بیٹوں کی ماں جمائما خان بھی مالدیپ پہنچ گئیں۔ بات یہاں تک رہتی تو ٹھیک تھا لیکن اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب جمائما خان نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر بھی اپ لوڈ کردی۔ جس کے بعد تمام پاکستان کی نظر یں عمران خان کے اس دورے پر لگ گئی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جمائما خان اپنے دونوں بیٹوں اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ایک جزیرے پر انجوائے کررہی ہیں۔
عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































