لاہور(نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی ملا و ٹ ما فیا، شادی ہالز، پکوان سنٹرز اورہو ٹلزمیں نا قص صفا ئی کی صو رتحال کے خلا ف کاروائیا ں جاری۔تفصیلات کے مطابق گلبر گ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مکہ کا لو نی میں بندو خا ن ریسٹورینٹ کے پرو ڈکشن یو نٹ کو نا قص صفا ئی ، مضر صحت گو شت استعمال کر نے،گندے فر یزرز، ذا ئد المیعا د اشیا ء استعما ل کر نے اور ورکرز کے جعلی میڈیکل سر ٹیفکیٹ کی بناپر سر بمہر کر دیا۔ کینا ل پا ر ک میں شو کت ہو ٹل کو ٹو ٹے فر یز رز، چو ہے اور نا قص صفا ئی جبکہSubmarine Restaurant مین ما ر کیٹ کو ذا ئد المیعا د اشیا ء استعما ل کر نے، گند ے فر یزرزاورصفا ئی کے انتہا ئی ناقص انتظا ما ت کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ مز یدسمن آبا د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے فیر و ز پو ر روڈ پر جا وا ریسٹو رینٹ کو بغیر ڈھانپے اشیاء خوردونوش کو زمین پر رکھنے اور صفائی کے ناقص انتظامات ،کھلی نا لیو ں، بر تن دھونے کے لیئے سرف استعمال کر نے اور حشرات کی مو جو د گی کی بنا پر، گلبر گ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے کینا ل پا ر ک میں وقا ص سو ئیٹس کے کا ر خا نے کو گند گی، بغیر ڈھانپے اشیاء خوردونوش کو زمین پر رکھنے ،مد ینہ ملک شا پ کو گندکی اور نیلے ڈرم استعما ل کر نے پرجبکہ نشر ٹا ؤن کی ٹیم نے گر ین ٹا ؤ ن میں A & Sons کو صفائی کے ناقص انتظامات کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کیااور بہتری کے احکامات جاری کئیے۔مز ید بر اں داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے UVAS University کی کینٹین کو کھلی کیچپ استعما ل کر نے اور گند گی، عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے فتح گڑھ میں صو فی سوئیٹس کو فوڈ آئٹمز پر تاریخ اجراء اور تاریخ تنسیخ نہ ہو نے،علامہ اقبال ٹا ؤن کی ٹیم نے کینا ل ویو سو سا ئٹی میں ماشائاللہ نان شا پ کو گند ے فر یز ر اور صفائی کے ناقص انتظامات کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کیااور بہتری کے احکامات جاری کئیے۔