’’اسلام کسی قسم کی دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا‘‘ چاہے ۔۔۔!امام کعبہ کی دو ٹوک انداز میں وضاحت
لاہور ( این این آئی)امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ عالم اسلام اس وقت انتشار کا شکار ہے، علماء اکرام،مبلغین اور صلحائے امت اصلاح امت کیلئے سرکرداں ہوجائیں اور معاشرے سے برائیوں کا قلع قمع کریں ،معاشرے میں قیام امن ہرفرد کا فرض ہے اور فساد پھیلانے والے اللہ کے دشمن… Continue 23reading ’’اسلام کسی قسم کی دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا‘‘ چاہے ۔۔۔!امام کعبہ کی دو ٹوک انداز میں وضاحت











































