جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

لیگی کارکنان کی تحریک انصاف کے کارکنان سے نمٹنے کیلئے ایسی چیزوں سے مشقیں کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

گوجرانولہ (آئی این پی )گوجرانولہ میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی جانب سے پی ٹی آئی کے رائیونڈلانگ مارچ روکنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے کارکنوں نے بڑی مقدار میں انڈے او ر ٹماٹر جمع کرنے شروع کر دیئے ہیں اورانڈے اور ٹماٹر نشانے پر مارنے کے لئے ٹریننگ سیشن کا آغاز کر دیا ہے۔ یوتھ ونگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے اس ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔صدر پنجاب یو تھ ونگ ولید بٹ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے دن ہر کارکن کا نشانہ ٹھیک جگہ پر لگے اس لئے ٹریننگ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…