اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما ندیم نصرت کے تازہ بیان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ مائنس الطاف حسین فارمولے کو ایم کیو ایم لندن کی قیادت نے مسترد کردیا ہے ،الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم کچھ بھی نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ الطاف حسین اپنی ذات میں ایم کیو ایم ہیں ،ان کے بغیر ایم کیو ایم کچھ بھی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین اور مہاجروں کو کوئی الگ نہیں کر سکتا۔ہم الطاف حسین کے ساتھ ہیں۔
’’الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم منظور نہیں‘‘ اہم ترین ایم کیو ایم رہنماء کے نئے بیان نے ہلچل مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































