فواد خان کو بھارت سے نکل جانے کا الٹی میٹم, بڑی شخصیت درمیان میں آگئی
ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فواد خان کی حمایت میں آگے آگئے۔ فواد خان کو پاکستان واپس جانے کا کہنے والوں کو جواب دیا،فواد خان پر کیچڑ نہ اچھالی جائے۔بھارت میں ان دنوں ایک بار پھر پاکستان دشمنی عروج پر ہے مگر عقل و فہم رکھنے والے افراد اس جنون سے… Continue 23reading فواد خان کو بھارت سے نکل جانے کا الٹی میٹم, بڑی شخصیت درمیان میں آگئی











































