ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’مجھے ریٹائرڈ ہی کرنا تھا تو میرے ساتھ یہ کام کیوں کیا؟‘‘ مایہ ناز باؤلر پی سی بی پر برس پڑے !!!

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل فیئر ویل کی باتیں کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض ہیں۔ سعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ سے مکمل ریٹائر ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے۔شاہد آفرید کی ریٹائر منٹ اور انہیں دیئے جانے والے فیئر ویل میچ کی باتیں ہو رہی تھیں لیکن ایسے میں پی سی بی کی جانب سے بیان آیا کہ وہ شاہد آفریدی کے ساتھ سعید اجمل کو بھی شایان شان طریقے سے الوداع کہیں گے۔ لیکن سعید اجمل کے ارادے کچھ اور ہیں۔سعید اجمل نے بیان دیا کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائر نہیں ہونا چاہتے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف اگر ایک ٹیسٹ کھلا دیں تو وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں۔سعید اجمل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ الوداع کہہ دینے والے بیان کی وجہ سے پی سی بی سے ناراض ہیں۔کسی کو الوداع کہنے کا پی سی بی خود سے کیسے فیصلہ کر سکتا ہے اور انہیں ریٹائر ہی کرنا تھا تو ایکشن کلیئر کرانے کے لیے اتنا پیسہ کیوں لگایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…