پاک بھارت کشیدگی، بھارتی فوج کی اگلے مورچوںپرکیا سرگرمیاں جاری ہیں؟ برطانوی میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع کر دئیے ہیں اور کنٹرول لائن پر بوفورس توپیں بھی نصب کر دی گئی ہیں،جس کے بعد برطانوی میڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی فوج کا یہ اقدام محدود پیمانے پر جنگ کے آغاز کا پیش رفت بھی ہو سکتا ہے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی، بھارتی فوج کی اگلے مورچوںپرکیا سرگرمیاں جاری ہیں؟ برطانوی میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ











































