ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی، بھارتی فوج کی اگلے مورچوںپرکیا سرگرمیاں جاری ہیں؟ برطانوی میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع کر دئیے ہیں اور کنٹرول لائن پر بوفورس توپیں بھی نصب کر دی گئی ہیں،جس کے بعد برطانوی میڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی فوج کا یہ اقدام محدود پیمانے پر جنگ کے آغاز کا پیش رفت بھی ہو سکتا ہے ۔ جبکہ دوسرے غیر مصدقہ بھارتی فو ج کی چھٹیاں منسوخ کر کے تمام فوج اڈوں پر ایمرجنسی کی صورت حال نافذ کر دی ہے ، واضح رہے کہ بھارتی بحریہ نے ایمر جنسی اور بحری اڈوں پر ہائی الرٹ کی کل تصدیق کر دی تھی ۔ دوسری طرف اقوام متحدہ میں پاکستان نے سچ بولا تو مودی سرکار کو آگ لگ گئی۔ سفارتی میدان میں مار پڑی تو سوئی جنگ پرجا اڑی۔
مودی اور اس کے حواریوں نے نئی دہلی کے وارروم میں سر جوڑ لئے۔ پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک پر مشورے بھی کئے گئے۔بھارتی کابینہ کے اجلاس میں وزارت دفاع اور عسکری قیادت کی جانب سے محددد پیمانےکی جنگی کی تیاریوں کے حوالے سے نریندر مودی کو پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرایئک پر بریفنگ دی گئی۔ اجیت ڈوول اور فوجی سربراہوں نے پردھان منتری کو ہلا شیری دی۔ نقشوں کی مدد سے اہداف کی نشاندہی بھی کی۔ بھارتی میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ چیخ و پکار بھی جاری ہے، وار، وار بھی جاری ہے لیکن جوش میں ہوش کھونے والوں کو شاید یاد نہیں کہ ان کا پالا کس سے پڑا ہے اور ان کے سامنے کون کھڑا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…