ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کراچی کے مسائل کاذمہ دارکون۔مہاجرکارڈسامنے کیوں آیا،معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے اصل حقیقت آشکارکردی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

کراچی کے مسائل کاذمہ دارکون۔مہاجرکارڈسامنے کیوں آیا،معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے اصل حقیقت آشکارکردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے کہاہے کہ کراچی کے مسائل کاحل کوٹہ سسٹم ہے ۔اپنے ایک تجزے میں جاوید چوہدری کاکہناتھاکہ جب پاکستان بناتوکراچی اورحیدرآبادکے دفاترمیں کراچی کے وہ لوگ ہی صرف کام کررہے تھے جوکہ ذہین اورپڑھے لکھے تھے اوریہ لوگ قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے پاکستان آئے تھے اورانہوں نے ہجرت… Continue 23reading کراچی کے مسائل کاذمہ دارکون۔مہاجرکارڈسامنے کیوں آیا،معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے اصل حقیقت آشکارکردی

بھارتی جنگی جنون ۔۔انتہائی اقدام کرڈالا،پاکستانی ہائی کمشنرکادبنگ اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

بھارتی جنگی جنون ۔۔انتہائی اقدام کرڈالا،پاکستانی ہائی کمشنرکادبنگ اعلان

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے جنگی جنون میں مبتلاہوکرپاکستان کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی بھی ختم کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مودی سرکارجس کاجنگی جنون اب اپنی انتہائوں کوچھورہاہے تواس نازک موقع پراہم مسائل کوحل کرنے کےلئے اپنائی جانے والی بیک چینل ڈپلومیسی بھی ختم کردی ۔اس موقع پرپاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہاہے… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون ۔۔انتہائی اقدام کرڈالا،پاکستانی ہائی کمشنرکادبنگ اعلان

بین الاقوامی جریدے ’’اکانومسٹ ‘‘نے انڈین آرمی کاپول کھول دیا،تہلکہ خیزانکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

بین الاقوامی جریدے ’’اکانومسٹ ‘‘نے انڈین آرمی کاپول کھول دیا،تہلکہ خیزانکشاف

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرکے علاقے اڑی میں بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرزپرحملے کے بعد بھارت پاکستان کیخلاف جنگ جیسا ماحول بنانے پر تلا بیٹھا ہے ، اس کے حکمران ہوں یا دوسرے انتہا پسند ہندو رہنما‘ سب پاکستان پر حملے کی دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن دوسری جانب اس کی فوج کی جنگی صلاحیت کے… Continue 23reading بین الاقوامی جریدے ’’اکانومسٹ ‘‘نے انڈین آرمی کاپول کھول دیا،تہلکہ خیزانکشاف

بھارت کی جانب سے چھیڑ چھاڑ پاک فوج نے بھارتوں شہروں کا نشانہ لے لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

بھارت کی جانب سے چھیڑ چھاڑ پاک فوج نے بھارتوں شہروں کا نشانہ لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے سرحدی علاقوں میں غیر معمولی سرگرمیوں اور جنگ کی دھمکیوں کے بعد پاک فوج نے بھی اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ کل تک پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والا بھارتی میڈیا بوکھلا اٹھا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے بھارت کے اہم ترین… Continue 23reading بھارت کی جانب سے چھیڑ چھاڑ پاک فوج نے بھارتوں شہروں کا نشانہ لے لیا

برطانوی جریدے کابھارتی فوج پر ایسا تبصرہ ، جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

برطانوی جریدے کابھارتی فوج پر ایسا تبصرہ ، جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے نے بھارتی فوج کو دماغ سے عاری قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں بھارتی افواج میں کرپشن کا انکشاف کیا ہے جبکہ بھارتی فوک کو دماغ سے عاری قرار دیدیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج طاقت تو رکھی ہے لیکن ان کے پاس دماغ نہیں… Continue 23reading برطانوی جریدے کابھارتی فوج پر ایسا تبصرہ ، جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

پاک بھارت کشیدگی نازک موڑ پر ۔۔۔۔ اسلام آباد میں جنگی طیاروں کی پروازیں نعرہ تکبیر کی صدائیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی نازک موڑ پر ۔۔۔۔ اسلام آباد میں جنگی طیاروں کی پروازیں نعرہ تکبیر کی صدائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد بھارت کی جانب سے دھمکیاں دینے اوراپنی فوج کومقبوضہ کشمیرکی سرحد پرلانے کے پیش نظرمسلح افواج بھی الرٹ ہیں اوربارباریہ کہاجارہاہے کہ بھارت ایک بارجنگ چھیڑکردیکھ لے پھراس کواپنی اوقات یاد آجائے گی ۔جمعہ کے روزپاک فضائیہ کے شاہینوں نے وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں پروازیں کہیں اورطیاروں کی… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی نازک موڑ پر ۔۔۔۔ اسلام آباد میں جنگی طیاروں کی پروازیں نعرہ تکبیر کی صدائیں

لائن آف کنٹرول ۔۔۔۔ بھارت نے پہل کر دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

لائن آف کنٹرول ۔۔۔۔ بھارت نے پہل کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر پہل کر دی گئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں واقع شمالی ضلع کپواڑہ کے کرن سیکٹر میں زبردست فائرنگ شروع کر دی ۔  بھارتی فوج کی جانب سے جنگی جنون اور پاگل پن میں تیزی دیکھنے… Continue 23reading لائن آف کنٹرول ۔۔۔۔ بھارت نے پہل کر دی

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری, ہواوے نے ایک بار صارفین کیلئے دلچسپ چیزمتعارف کرادی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری, ہواوے نے ایک بار صارفین کیلئے دلچسپ چیزمتعارف کرادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہواوے پاکستان ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کیلئے دلچسپ اور تفریحی سے بھرپور مہم’’ہواوے لائیو‘‘ لے کر آیا ہے جہاں گانا گانے کے شوقین نوجوانوں کو اس مہم کے ذریعے خود میں چھپنے ٹیلنٹ کے اظہار کا موقع مل سکے گا۔ہواوے پاکستان کی اس مہم کے دوران ایک میوزیکل فلوٹ کے ذریعے ملک… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری, ہواوے نے ایک بار صارفین کیلئے دلچسپ چیزمتعارف کرادی

تحریک انصاف میں تبدیلی کب آئے گی ؟پی ٹی آئی جلسے میںقومی پرچم کیساتھ ۔۔۔

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

تحریک انصاف میں تبدیلی کب آئے گی ؟پی ٹی آئی جلسے میںقومی پرچم کیساتھ ۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے جلسے میں شدید ترین بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے ، پارٹی جھنڈے تقسیم کرنے کے موقع پر کارکنان آپش میں لڑ پڑے ، پارٹی پرچم اچھال دیئے اور ڈنڈوں سے ایک دوسرے پر وار کرنے شروع کر دیا اس دوران افسوسناک بات دیکھنے میں یہ آئی کہ پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف میں تبدیلی کب آئے گی ؟پی ٹی آئی جلسے میںقومی پرچم کیساتھ ۔۔۔