بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بھارتی جنگی جنون ۔۔انتہائی اقدام کرڈالا،پاکستانی ہائی کمشنرکادبنگ اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے جنگی جنون میں مبتلاہوکرپاکستان کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی بھی ختم کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مودی سرکارجس کاجنگی جنون اب اپنی انتہائوں کوچھورہاہے تواس نازک موقع پراہم مسائل کوحل کرنے کےلئے اپنائی جانے والی بیک چینل ڈپلومیسی بھی ختم کردی ۔اس موقع پرپاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہاہے کہ بھارت اپنی حدودمیں رہے ورنہ اس کاغرورخاک میں ملادیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی افواج کسی بھی قسم کی دراندازی اورحملےکاجواب دینے کےلئے تیارہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…