جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم نا اہل ہیں؟ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اپنے اثاثے چھپائے جس کی وجہ سے وہ آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتے ،نوازشریف عوامی عہدے کے بھی اہل نہیں لہذ ا نہیں نااہل قرار دیا جائے۔سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوہے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کیس خود لڑوں گا،کیس میں صرف وزیر اعظم کو فریق بنایا ہے،انہوں نے کہا کہ غیر آئینی راستہ اختیار نہیں کرنا چاہتے اسی لیے سپریم کورٹ آیا ہوں ،اسسے قبل سپیکر اور الیکشن کمیشن کے پاس بھی گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایک اللہ کے پاس جانا باقی رہ گیا ہے باقی تمام فورسزسے رجوع کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…