ماروی میمن نے’’خوشخبری‘‘سنادی
ہری پور(آئی این پی) وزیر مملکت و چےئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)ماوری میمن نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے اب پورے پاکستان میں نئے سرے سے سروے کا آغاز کیا جا رہا ہے، ابتدائی مراحل میں ملک کے چار شہروں میں اس سروے کو تربیتی بنیادوں پر… Continue 23reading ماروی میمن نے’’خوشخبری‘‘سنادی