پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

قومی اسمبلی، تحریک انصاف نے حکمران جماعت کو پریشان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2016

قومی اسمبلی، تحریک انصاف نے حکمران جماعت کو پریشان کردیا

اسلام آباد (این این آئی )قومی اسمبلی، تحریک انصاف نے حکمران جماعت کو پریشان کردیا، قومی اسمبلی میں 12ویں روز بھی کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کی کارروائی 36 منٹ تک معطل رہی ۔ہفتہ کو تحریک انصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری کورم کی نشاندہی کے لئے کھڑی ہوئیں تو سپیکر سردار ایاز صادق نے… Continue 23reading قومی اسمبلی، تحریک انصاف نے حکمران جماعت کو پریشان کردیا

اورنج ٹرین ،روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دینا پڑیگی،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 18  جون‬‮  2016

اورنج ٹرین ،روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دینا پڑیگی،حیرت انگیز دعویٰ

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ اورنج لائن ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے پورے پنجاب کے عوام کے حقوق پر ڈالا گیا ہے یہ عوام کو بنیادی ضروریات سے محروم کرنے کا منصوبہ ہے ، آنے والی نسلیں حکمرانوں کو کبھی… Continue 23reading اورنج ٹرین ،روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دینا پڑیگی،حیرت انگیز دعویٰ

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی دوبارہ انٹری

datetime 18  جون‬‮  2016

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی دوبارہ انٹری

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم )کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل امریکا میں3 ماہ علاج کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ انہوں نے اسلام آباد میں کسی سے ملاقات نہیں کی، ان کے متعلق افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔رشید گوڈیل نے کہا کہ ڈاکٹروں نے… Continue 23reading قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی دوبارہ انٹری

’’ایدھی‘‘ نے بڑا کام کردکھایا

datetime 18  جون‬‮  2016

’’ایدھی‘‘ نے بڑا کام کردکھایا

پشاور(این این آئی)امی ابو کی تلاش کے نام سے ایدھی بس کراچی سے گمشدہ بچوں کولے کر پشاور پہنچ گئی شہر شہر بستی بستی گھوم پھر کر گمشدہ بچوں کو والدین کے حوالے کرنے والی ا یدھی بس سات بچوں کو لے کر پشاور پہنچی جن میں سے چار بچوں کو والدین کے حوالے کر… Continue 23reading ’’ایدھی‘‘ نے بڑا کام کردکھایا

خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی تبدیلی،بجٹ ،حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 18  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی تبدیلی،بجٹ ،حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی کووزیراعلیٰ کے تبدیلی بارے جن مشکلات کاسامناہے اس کابدلہ قوم سے نہ لیاجائے ،،خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے حالیہ بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا،اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی بجٹ کو انصاف کی حکومت میں ناانصافی کابجٹ قراردیتے ہوئے مکمل طور پر مستردکردیا۔اسمبلی اجلاس کے دوران کورم ٹوٹنے… Continue 23reading خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی تبدیلی،بجٹ ،حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

بجلی کی درآمدکامنصوبہ ،افغانستان کے اچانک بڑے اقدام پر پاکستان اورتاجکستان ششدر

datetime 18  جون‬‮  2016

بجلی کی درآمدکامنصوبہ ،افغانستان کے اچانک بڑے اقدام پر پاکستان اورتاجکستان ششدر

اسلام آباد( این این آئی) بجلی کی درآمدکامنصوبہ ،افغانستان کے اچانک بڑے اقدام پر پاکستان اورتاجکستان ششدر، تاجکستان مزید 1000 میگاواٹ بجلی پاکستان کو فراہم کرے گا ، افغانستان کی اضافی بجلی بھی پاکستان کو حاصل ہوگی۔اطلاعات کے مطابق پاکستان تاجکستان سے کاسا منصوبے کے علاوہ بھی ایک ہزار میگاواٹ بھی درآمد کرے گا۔ افغانستان… Continue 23reading بجلی کی درآمدکامنصوبہ ،افغانستان کے اچانک بڑے اقدام پر پاکستان اورتاجکستان ششدر

(ن) لیگ نے خیبرپختونخوامیں طبل جنگ بجادیا

datetime 18  جون‬‮  2016

(ن) لیگ نے خیبرپختونخوامیں طبل جنگ بجادیا

پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اوررکن قومی اسمبلی دانیال عزیزنے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی ناظمین کو سیاسی،معاشی اور روایتی ہتھکڑیوں میں باندھ کررکھ دیاہے نہ تو انہیں فنڈدیاجارہاہے اور نہ ہی ان کے مسائل حل کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے اے این پی ،پیپلزپارٹی ،جے یوآئی اور… Continue 23reading (ن) لیگ نے خیبرپختونخوامیں طبل جنگ بجادیا

لاہور ائیر پورٹ ،ایران سے آنیوالی خاتون سنگین ترین الزام میں گرفتار

datetime 18  جون‬‮  2016

لاہور ائیر پورٹ ،ایران سے آنیوالی خاتون سنگین ترین الزام میں گرفتار

لاہور( این این آئی )علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے فرقہ ورانہ دہشتگردی میں ملوث خاتون کو حراست میں لئے جانے کے بعد مزید تفتیش کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے بلیک لسٹ میں شامل ایک خاتون کو… Continue 23reading لاہور ائیر پورٹ ،ایران سے آنیوالی خاتون سنگین ترین الزام میں گرفتار

پاک افغان بارڈرطورخم بارڈر پربڑھتی ہوئی کشیدگی ،اچانک صورتحال تبدیل،ناقابل یقین اقدامات

datetime 18  جون‬‮  2016

پاک افغان بارڈرطورخم بارڈر پربڑھتی ہوئی کشیدگی ،اچانک صورتحال تبدیل،ناقابل یقین اقدامات

پشاور(این این آئی)پاک افغان بارڈرطورخم بارڈر پرکشیدگی ،اچانک صورتحال تبدیل،ناقابل یقین اقدامات،پاک افغان عہدیداران کی شہیدمیجر جواد علی کے لیے فاتحہ خوانی،تحائف اور پھولوں کا تبادلہ ،پاک افغان بارڈرطورخم بارڈر پرکشیدگی کے بعد طورخم گیٹ کو پانچ روز بعد کھول دیا گیا،تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں،مسافروں کی آمد ورفت بھی شروع ہوگئی۔پاک افغان باردر پر جاری… Continue 23reading پاک افغان بارڈرطورخم بارڈر پربڑھتی ہوئی کشیدگی ،اچانک صورتحال تبدیل،ناقابل یقین اقدامات

1 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 367