پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

آرمی کے اضافی دستے تیار ،پاکستان نے اعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2016

آرمی کے اضافی دستے تیار ،پاکستان نے اعلان کردیا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعیناتی کیلئے پاکستان آرمی کے اضافی دستے تیار ہیں ٗدستوں کی فوری تعیناتی کیلئے انتظامات کو یقینی بنانا چاہئے۔ وہ پیس کیپنگ کے موضوع پر لیڈر سمٹ کے فالو اپ اجلاس سے… Continue 23reading آرمی کے اضافی دستے تیار ،پاکستان نے اعلان کردیا

پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد کیا کرنے والا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  جون‬‮  2016

پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد کیا کرنے والا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان سرحدی انتظام کو نظر انداز نہیں کر سکتا ٗافغانستان کا بارڈر مینجمنٹ کے خلاف ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے ایک انٹرویو میں سید طارق فاطمی نے کہا کہ دو سالہ آپریشن ضرب عضب اور موثر سرحدی… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد کیا کرنے والا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ اب پہلے کی طرح نہیں ہوگا،پاکستان نے نئی پالیسی کا باقاعدہ اعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2016

افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ اب پہلے کی طرح نہیں ہوگا،پاکستان نے نئی پالیسی کا باقاعدہ اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر پر زیر تعمیر گیٹ کو افغان فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے میجر علی جواد کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بارڈر کراس آنے والوں کی سفری دستاویزات کو مکمل طور پر چیک کیا جائے گا اور صرف ان ہی… Continue 23reading افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ اب پہلے کی طرح نہیں ہوگا،پاکستان نے نئی پالیسی کا باقاعدہ اعلان کردیا

ن لیگ میں مائنس ون اور مائنس ٹو فارمولہ،اہم وزیر حقیقت سامنے لے آئے

datetime 18  جون‬‮  2016

ن لیگ میں مائنس ون اور مائنس ٹو فارمولہ،اہم وزیر حقیقت سامنے لے آئے

فیصل آباد( این این آئی)وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پا کستانی عوام کسی بھی صورت’’ مائنس ون اور ٹو فارمولہ‘‘ تسلیم نہیں کریں گے ، وزیراعظم نوازشریف عوام کی دھڑکنوں میں رہتے ہیں اور عید سے چندروز قبل پاکستان پہنچ جائینگے، پاکستان اور چین کی قربت کو کچھ… Continue 23reading ن لیگ میں مائنس ون اور مائنس ٹو فارمولہ،اہم وزیر حقیقت سامنے لے آئے

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے ،تیسری قوت کی مداخلت،خورشید شاہ نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  جون‬‮  2016

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے ،تیسری قوت کی مداخلت،خورشید شاہ نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر اس حد تک نہیں جائیں گے کہ تیسری قوت کو مداخلت کا موقع ملے۔ایک انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہاکہ عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے سکرپٹڈ تھے جن سے جمہوریت اور ملک کو… Continue 23reading عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے ،تیسری قوت کی مداخلت،خورشید شاہ نے سنگین الزام عائد کردیا

ڈاکٹر عاصم کے الزامات،سوئٹزرلینڈ میں آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو کے بینک اکاؤنٹس ، پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 18  جون‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کے الزامات،سوئٹزرلینڈ میں آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو کے بینک اکاؤنٹس ، پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

سکھر(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہاہے کہ سوئٹزرلینڈ میں آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو کے بینک اکاؤنٹس نہیں،ڈاکٹر عاصم کے پولیس کی قید میں بیان کی کوئی حیثیت نہیں۔سکھر میں ہائیکورٹ بار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ ساری… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے الزامات،سوئٹزرلینڈ میں آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو کے بینک اکاؤنٹس ، پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

جرمنی کے وزیرِ خارجہ نے ’’نیٹو‘‘پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  جون‬‮  2016

جرمنی کے وزیرِ خارجہ نے ’’نیٹو‘‘پر سنگین الزام عائد کردیا

برلن(این این آئی)جرمنی کے وزیرِ خارجہ فرینک والٹر نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی فوجی مشقوں پر تنقید کرتے ہوئے نیٹو پر ’جنگ کو ہوا دینے‘ کا الزام عائد کیا ہے۔فرینک والٹر کے مطابق نیٹو کی جانب سے رواں ماہ کی جانے والی فوجی دستوں کی نقل و حرکت علاقائی سلامتی کیلئے نقصان دہ تھی… Continue 23reading جرمنی کے وزیرِ خارجہ نے ’’نیٹو‘‘پر سنگین الزام عائد کردیا

دال مہنگی ہے تو۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے قوم کو ’’انوکھا‘‘مشورہ دیدیا

datetime 18  جون‬‮  2016

دال مہنگی ہے تو۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے قوم کو ’’انوکھا‘‘مشورہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ اراکین اسمبلی کہتے ہیں کہ دال مہنگی کردی گئی ہے اگر دال مہنگی ہے تو مرغی کا گوشت کھائیں وہ سستا کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے گئے بجٹ میں شامل لازمی اخراجات کی منظوری کے… Continue 23reading دال مہنگی ہے تو۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے قوم کو ’’انوکھا‘‘مشورہ دیدیا

پاکستانی کوامریکی امداد میں کمی ،مخالفین دیکھتے رہ گئے،بڑا کام ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2016

پاکستانی کوامریکی امداد میں کمی ،مخالفین دیکھتے رہ گئے،بڑا کام ہوگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستانی امداد میں کمی کی 2 ترامیم کو منظور کرنے سے انکار کردیا۔کانگریسی عہدیدار ٹیڈ پوئے اور تلسی گبراڈ نے ایوان میں دفاع سے متعلق ایکٹ برائے 2017 پر بحث کے دوران کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) میں سے پاکستان کی 90 کروڑ ڈالر امداد کو 70 کروڑ… Continue 23reading پاکستانی کوامریکی امداد میں کمی ،مخالفین دیکھتے رہ گئے،بڑا کام ہوگیا

1 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 367