اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے ’’خزانے‘‘ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ،مزید کیا کچھ برآمد ہوا؟دیکھنے والے ششدر

datetime 18  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی/کوئٹہ(آئی این پی ) مشاق رائیسانی کرپشن کیس میں مزید اہم پیش رفت،نیب نے سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ کی ڈیفنس کراچی میں موجود جائیداد اور سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کے گھر میں سرکاری ملازمین کو نوکر بنا کررکھنے کا سراغ لگا لیا،رئیسانی کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ، سونا اور اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیب بلوچستان نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کے گھر پر چھاپہ مارا ہے ۔ چھاپہ کے دوران انکشاف ہوا کہ انہوں نے چار سرکاری ملازمین کو ذاتی ملازم بنا کر گھر میں رکھا ہوا تھا ۔گھر کی تلاشی کے دوران وہاں سے رقم بھی برآمد ہوئی ہے ۔ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق کراچی کے علاقے میں ڈیفنس میں سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے بارہ بنگلوں کا انکشاف ہوا ہے ۔چھاپے کے دوران انکے بنگلے سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ،سونا اور دیگرا ہم دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…