وفاقی وزرا کے ہیلی کاپٹرزاورسرکاری گاڑیوں پر پابندی لگ گئی ، وجہ کیا بنی جانئے
مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر نے وفاقی وزرا کو مظفرآباد الیکشن کے دوران پروٹوکول دینے سے روک دیا، وفاقی وزرا سرکاری گاڑی پر آزاد کشمیر داخل نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن پر الیکشن کمیشن نے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ جس کے مطابق وفاقی وزرا ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسوں میں… Continue 23reading وفاقی وزرا کے ہیلی کاپٹرزاورسرکاری گاڑیوں پر پابندی لگ گئی ، وجہ کیا بنی جانئے







































