پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،یکم جولائی سے کیا ہوں گی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 روپے 93 پیسے سے 8 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے۔اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے93 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے75 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی۔مٹی کے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،یکم جولائی سے کیا ہوں گی؟تفصیلات سامنے آگئیں