محمد آصف اور سلمان بٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چند میچز پاکستان میں کرانا تو درکنار دوسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کا عمل بھی دبئی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم ڈرافٹنگ میں کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آ صف کو بھی شامل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن… Continue 23reading محمد آصف اور سلمان بٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم فیصلہ کرلیاگیا