جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانیوں کو تین سال تک مفت گندم کی فراہمی،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 29  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں 6ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی، رجسٹرڈ افغان مہاجرین اب 31دسمبر 2016 تک پاکستان میں قیام کر سکیں گے۔ بدھ کو ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں 6ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی، وزیراعظم نے وزارت سیفران کو افغان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ یو این ایچ سی آر اور افغان حکام سے اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جذبہ خیرسگالی کے تحت افغانستان میں بننے والے مہاجر کیمپوں میں گندم مہیا کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق افغانستان میں مہاجر کیمپوں کیلئے تین سال تک بلا معاوضہ گندم فراہم کی جائے گی، مہاجر کیمپوں میں گندم خاندان کے افراد کی تعداد کے مطابق فراہم کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالے سے وزارت سرحدی امور کو ہدایات بھی دیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…