ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

عمران خان نے جا نے کی تیا ری کر لی

datetime 30  جون‬‮  2016

عمران خان نے جا نے کی تیا ری کر لی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 10جولائی کوبرطانیہ جائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف فنڈریزنگ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔دورے کے دوران اپنے بیٹوں سے بھی ملاقات کریں گے۔17جولائی کووطن واپس آئیں گے۔

آئندہ 100 دن میں حکو مت نہیں دیکھ رہا ، جدہ میں مو جود سیا سی شخصیت کا انکشاف

datetime 30  جون‬‮  2016

آئندہ 100 دن میں حکو مت نہیں دیکھ رہا ، جدہ میں مو جود سیا سی شخصیت کا انکشاف

جدہ(آن لائن) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت کیلئے آئندہ سو دن بہت اہم ہیں آئندہ سو دن میں میں انکی حکومت نہیں دیکھ رہا ، یہ بات انہوں نے جدہ میں پاکستان جرنلسٹس فورم کے افطار ڈنر میں بات چیت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے… Continue 23reading آئندہ 100 دن میں حکو مت نہیں دیکھ رہا ، جدہ میں مو جود سیا سی شخصیت کا انکشاف

اید ھی کے گھر ایسی شخصیت کی آمد جس کا تعلق نا سیا ست نا ہی کو ئی اداکار

datetime 30  جون‬‮  2016

اید ھی کے گھر ایسی شخصیت کی آمد جس کا تعلق نا سیا ست نا ہی کو ئی اداکار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ایدھی ہوم میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی عیادت کی ہے ۔ چیف جسٹس نے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ سے ملاقات کی انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔ اس موقع پر چیف جسٹس… Continue 23reading اید ھی کے گھر ایسی شخصیت کی آمد جس کا تعلق نا سیا ست نا ہی کو ئی اداکار

غصے میں اپنے بال نوچنا چھوڑ دیں ورنہ۔۔۔! ماہرین کی نئی تحقیق منظر عام پر

datetime 30  جون‬‮  2016

غصے میں اپنے بال نوچنا چھوڑ دیں ورنہ۔۔۔! ماہرین کی نئی تحقیق منظر عام پر

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گنجاپن خواتین کے مقابلے میں مردوں میں ذیادہ دیکھنے آتا ہے ۔تاہم خواتین میں بھی بال گرنا اور کمزورہونا عام بات ہے جو بڑی حد تک مایوس کن ہے ۔ماہرین صحت کی جانب سے حال ہی میں پیش کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرد و خواتین میں بال… Continue 23reading غصے میں اپنے بال نوچنا چھوڑ دیں ورنہ۔۔۔! ماہرین کی نئی تحقیق منظر عام پر

جسم کو زہریلے مواد سے بچانے کا ایک گھریلو نسخہ

datetime 30  جون‬‮  2016

جسم کو زہریلے مواد سے بچانے کا ایک گھریلو نسخہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسم کی اکثر بیماریوں کا آغاز جگر کی خرابی سے ہوتا ہے اور اگر جگر درست طور پر کام کرتا رہے تو سارا جسم تندرست رہتا ہے۔ جگر کی صحت کیلئے اس کی باقاعدہ صفائی بہت ضروری ہے، جسے نہایت آسان طریقے سے محض ایک منٹ میں ممکن بنانے کیلئے یہ… Continue 23reading جسم کو زہریلے مواد سے بچانے کا ایک گھریلو نسخہ

ناخنوں کے ذریعے صحت کا حال جانیں

datetime 30  جون‬‮  2016

ناخنوں کے ذریعے صحت کا حال جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے ناخنوں کی وجہ سے صحت کا حال جاننے میں کافی مدد ملتی ہے۔اگر ان میں سفید نشانات یا ناخنوں کے کونے نازک ہوکر ٹوٹنے لگیں تو یہ جسم میں مختلف منرلز کی کمی کی جانب اشارہ ہے۔اگر ناخنوں میں سفید نشانات ظاہر ہونے لگیں تو یہ اس با ت کی نشانی… Continue 23reading ناخنوں کے ذریعے صحت کا حال جانیں

آخر کار جاپانی مردوں اور عورتوں کی لمبی عمر کا راز سامنے آہی گیا

datetime 30  جون‬‮  2016

آخر کار جاپانی مردوں اور عورتوں کی لمبی عمر کا راز سامنے آہی گیا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں جاپانی اپنی لمبی عمر کی وجہ سے بہت مشہور ہیں لیکن ایسی کیا وجہ ہے کہ ان کی عمریں اتنی لمبی ہیں۔ جاپانی دنیا میں واحد قوم ہے جس کی اوسط عمر دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ جاپانی خواتین کی اوسط عمر 87 اور مردوں کی 80 سال… Continue 23reading آخر کار جاپانی مردوں اور عورتوں کی لمبی عمر کا راز سامنے آہی گیا

بڑے بوڑھوں کا آزمودہ نسخہ، آپ بھی جانیں اور کئی بیماریوں سے خود کو محفوظ بنائیں

datetime 30  جون‬‮  2016

بڑے بوڑھوں کا آزمودہ نسخہ، آپ بھی جانیں اور کئی بیماریوں سے خود کو محفوظ بنائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہلدی اور دودھ ہمارے جسم کے لئے بہت زیادہ مفید ہے اور اس بات کے بارے میں لوگ وقتاً فوقتاًبتاتے رہتے ہیں لیکن اس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے کہ اس درست طریقے سے مکس کیاجائے ورنہ اس کا وہ فائدہ حاصل نہیں کیا جاسکتا جو اس کا خاصہ ہے۔آئیے… Continue 23reading بڑے بوڑھوں کا آزمودہ نسخہ، آپ بھی جانیں اور کئی بیماریوں سے خود کو محفوظ بنائیں

ایان علی بڑی مشکل میں، قتل کا الزم لگ گیا

datetime 30  جون‬‮  2016

ایان علی بڑی مشکل میں، قتل کا الزم لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)منی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل گرل ایان علی کے کیس کی تحقیقات کے دوران قتل ہونے والے کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری کی بیوہ نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے شو ہر کے قتل میں ایان علی مرکزی کردار لگتی ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ایان علی بڑی مشکل میں، قتل کا الزم لگ گیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 367