ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ناخنوں کے ذریعے صحت کا حال جانیں

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے ناخنوں کی وجہ سے صحت کا حال جاننے میں کافی مدد ملتی ہے۔اگر ان میں سفید نشانات یا ناخنوں کے کونے نازک ہوکر ٹوٹنے لگیں تو یہ جسم میں مختلف منرلز کی کمی کی جانب اشارہ ہے۔اگر ناخنوں میں سفید نشانات ظاہر ہونے لگیں تو یہ اس با ت کی نشانی ہے کہ جسم میں زنک کی کمی ہورہی ہے۔اس طرح کے نشانات ہر انسان کے ناخنوں میں عمر کے کسی نہ کسی حصے میں ضرور نظر آے ہیں اور ان سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ کو چاہیے کہ زنک والی غذائیں جیسے کاجو،پالک،مشرومز،سی فوڈاور سبزیوں کا استعمال کریں۔کچھ لوگوں کے نزدیک یہ سفید نشانات کیلشیم کی کمی کی نشانی ہے۔
اسی طرح اگر ناخنوں کے کونے کمزور ہو کر ٹونٹے لگیں تو یہ جسم میں میگنیشیم کی کمی کی طرف اشارہ ہے۔میگنیشیم کی کمی کی وجہ سے ناخنوں کی نشوونما میں خرابی،ہائی بلڈ پریشر ،پٹھوں کی کمزور ی اور نقاہت ہوسکتی ہے۔ناخنوں کی کمزوری کی ایک وجہ پیراتھائیرائیڈ گلینڈ میں خرابی بھی ہوسکتی ہے۔آپ کو چاہیے کہ گہرے سبز پتوں والی غذائیں،ہول گرین،مچھلی اور ڈرائی فروٹ کا استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…