اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جسم کو زہریلے مواد سے بچانے کا ایک گھریلو نسخہ

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسم کی اکثر بیماریوں کا آغاز جگر کی خرابی سے ہوتا ہے اور اگر جگر درست طور پر کام کرتا رہے تو سارا جسم تندرست رہتا ہے۔ جگر کی صحت کیلئے اس کی باقاعدہ صفائی بہت ضروری ہے، جسے نہایت آسان طریقے سے محض ایک منٹ میں ممکن بنانے کیلئے یہ سادہ ترکیب پیش خدمت ہے۔
ایک چمچ لیموں کے رس میں ایک چمچ زیتون کا تیل ملائیں اور اسے روزانہ صبح بیدار ہونے کے بعد پئیں۔
اب اس سے آسان نسخہ کیا ہوسکتا ہے؟
یہ نہ صرف آپ کے جگر کی صفائی کرے گا بلکہ کولیسٹرول، ہائیپرٹینشن، خون کی نالیوں کی رکاوٹ اور سوزش اور جوڑوں کے مسائل سے محفوظ رہنے میں بھی آپ کا مددگار ثابت ہوگا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…