بھارتی ایئر لائن کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول
ممبئی (این این آئی )ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام کو ریاست چندی گڑھ سے آنے والی ایئر لائن انڈیگو کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد ایئرپورٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،… Continue 23reading بھارتی ایئر لائن کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول