نئی شادی کا شوق ،بیوی نے خاوند کو پھانسی دے کر قتل کر دیا
ساہیوال(این این آئی)نواحی چک 113 بارہ ایل میںآشنا سے مل کر بیوی نے خاوند کو پھانسی دے کر قتل کر دیا۔ واقعات کے مطابق عرصہ 15 سال قبل محمد شریف کے بیٹے محمد رمضان کی شاد ی صوبیہ دختر بشیر احمد سے ہوئی۔ اب محمد رمضان زمیندار اویس چوہدری کے ڈیرہ پر ملازمت کے لیے… Continue 23reading نئی شادی کا شوق ،بیوی نے خاوند کو پھانسی دے کر قتل کر دیا