گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
لاہور (ا ین این آئی) پنجاب میں موسم خوشگوار ہو گیا ،ماہرین نے اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے جہاں گرمی کا زور ٹوٹ… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی