اسلام آباد، ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو سول ڈیفنس تربیت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی کال پر وفاقی دارالحکومت میں سینکڑوں نوجوان سامنے آگئے جہاں سول ڈیفنس کا بطور رضاکار حصہ بننے والے مرد و خواتین کی تربیت جاری ہے۔ ذرائع… Continue 23reading اسلام آباد، ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو سول ڈیفنس تربیت دینے کا فیصلہ