آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ملتان (این این آئی)جنوبی پنجاب میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق افراد راجن پور اور بہاولپور کے رہائشی تھے، ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ اضلاع… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی