جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ،کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو مبینہ طور پر نشہ آو چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو مبینہ طور پر نشہ آو چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد نے محمد پورا کاہنہ میں واقع گھر کا پورشن کرائے پر دے رکھا تھا، بچی کی خالہ کی وفات کے باعث دونوں میاں بیوی شیخوپورہ گئے ہوئے تھے ، کرائے دار کی بیوی نے ورغلا کر 14سالہ بچی کو اوپر بولایا ، ملزم سنی نے بچی کو پانی میں نشہ آور چیز پلا کر بے ہوشی کی حالت میں زیادتی کی ، ملزم کئی روز تک بچی کو بلیک میل کرکے رقم بھی ہتھیاتا رہا،

والد نے گھر آکر رقم کے متعلق متاثرہ بچی سے دریافت کیا ۔ والد کے دریافت کرنے پر بچی نے واقعے کے متعلق بتایا ۔گرفتاری موبائل فون لوکیشنز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کی گئی ۔ ملزم سنی کے خلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ۔ ایس پی ماڈل ٹائون اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کس

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…