ظالم شوہر کا اپنی بیوی پر تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پتوکی(این این آئی)پتوکی ظالم شوہر کا اپنی بیوی پر تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ملزم کیخلاف مقدمہ درج پولیس ملزم سے ساز باز ملزم فرار خاتون عدم تحفظ کا شکار وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ پتوکی کے علاقہ تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ محلہ رسول پورہ میں ملزم ظالم شوہر… Continue 23reading ظالم شوہر کا اپنی بیوی پر تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل