آرمی چیف کو توسیع دینے کا ماحول پھر ہوا تو پیپلز پارٹی شاید اس عمل کا حصہ نہ بنے، خورشید شاہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خوشید شاہ نے آرمی چیف کو ممکنہ توسیع دینے کی مخالفت کر دی۔ایک انٹرویومیں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ اگر آرمی چیف کو توسیع دینے کا ماحول پھر ہواتو پیپلز پارٹی اس عمل کا شاید حصہ نہ بنے۔انہوںنے کہاکہ موجودہ آرمی… Continue 23reading آرمی چیف کو توسیع دینے کا ماحول پھر ہوا تو پیپلز پارٹی شاید اس عمل کا حصہ نہ بنے، خورشید شاہ