پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں روکیں گے، مولانا فضل الرحمن
ٹانک (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ بد اخلاقی اور گالم گلوچ کی سیاست کبھی نہیں کی، پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں اس کو روکیں گے،ووٹ کے جہاد کے ذریعے ملک میں شرعی نظام لانا چاہتے ہیں،8 فروری کو عوام نے… Continue 23reading پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں روکیں گے، مولانا فضل الرحمن