پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار نیپالی لڑکی پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار نیپالی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی لڑکے ایوب کی محبت نے نیپالی لڑکی شمشا کو وطن چھوڑنے پر مجبور کر دیا، نیپالی لڑکی نے پاکستان آکر اسلام قبال کر کے نکاح کرلیا۔نیپال کی رہائشی لڑکی شمشادیوی جو… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار نیپالی لڑکی پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا