سیاسی جماعتوں میں جھگڑا، پولیس پر اپنے گھروں میں جانے پر پابندی عائد
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گزشتہ شب دو سیاسی جماعتوں کے جھگڑے کے باعث ڈی آئی جی ویسٹ نے پولیس افسران اور اہلکاروں کے گھر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کے علاقے ناظم آباد دو نمبر میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ہوا… Continue 23reading سیاسی جماعتوں میں جھگڑا، پولیس پر اپنے گھروں میں جانے پر پابندی عائد