پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے اور پی ٹی آئی کو چوری شدہ نشستیں فوری واپس کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے اور پی ٹی آئی کو چوری شدہ نشستیں فوری واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہاکہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا انتخابات میں دھاندلی کرنے کا اعتراف پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے اور پی ٹی آئی کو چوری شدہ نشستیں فوری واپس کرنے کا مطالبہ