بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان میں نئے اسلامی سال کا چاند کب نظر آئے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

datetime 4  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں7 جولائی بروز اتوار کو نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔فلکیاتی پیرا میٹرز کے مطابق اس مناسبت سے ملک میں نئے اسلامی سال کا آغاز 8 جولائی بروز پیر کو ہوگا اور یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا تاہم چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولاناعبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت 6 جولائی کو کوئٹہ میں ہو گا، کراچی، اسلام آباد اورلاہور میں کے زونل ہیڈکوارٹرز میں بھی زونل کمیٹی کے اجلاس ہوں گے۔

دوسری جانب یو اے ای میں نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند 6 جولائی بروز ہفتے کو نظر آنے کا امکان ہے، اس مناسبت سے یو اے ای میں نئے اسلامی سال کا آغاز 7 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔ یو اے ای حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر میں 7 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…