بھائی کے پاسپورٹ پر سیالکوٹ سے اٹلی جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھائی کے پاسپورٹ پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق ملزم غلام مصطفی اپنے بھائی بلال حسن کے پاسپورٹ پر اٹلی جا رہا تھا۔… Continue 23reading بھائی کے پاسپورٹ پر سیالکوٹ سے اٹلی جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر گرفتار