جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے دو بچیاں جا ں بحق، تین بے ہوش، دو کی حالت نازک

datetime 2  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (این این آئی)نواحی چک 10گیارہ ایل میں زہر یلا دودھ پینے سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں،تین افراد بے ہوش اوردو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔واقعات کے مطابق اسی چک کے شرافت علی کے گھر خواتین اور بچوں نے زہریلا دودھ پی لیا جس میں چھپکلی گری ہوئی تھی دودھ پینے سے دو سالہ بچی زہرا،9ماہ کی امارہ جاں بحق ہو گئیںجبکہ ان کا باپ شرافت اس کی ماں آسیہ اور محمد احمد بچہ بے ہوش ہو گئے۔تینوں کو بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں دو کی حالت نازک ہے۔پولیس صدر چیچہ وطنی نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…