لاپتا این سی سی آئی اے افسر کے ایف آئی اے کی تحویل میں ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) کے ایک اور لاپتا عہدیدار ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی تحویل میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے، انہیں اختیارات کے ناجائز استعمال اور بھتہ خوری کے ایک مقدمے میں حراست میں… Continue 23reading لاپتا این سی سی آئی اے افسر کے ایف آئی اے کی تحویل میں ہونے کا انکشاف










































