منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ، ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5، زلزلہ کی گہرائی 20 کلومیٹر اور مرکز جنوبی افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد(این این آئی)ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری شاہد یعقوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کیے اور آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران… Continue 23reading عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

اسسٹنٹ کمشنر زیارت کی شہادت کی خبر درست نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

اسسٹنٹ کمشنر زیارت کی شہادت کی خبر درست نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت کے شہید ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر زیارت کی شہادت کی اطلاع درست نہیں نکلی، میرے پاس جو معلومات آئیں تھیں، اسی بنیاد پر میں… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر زیارت کی شہادت کی خبر درست نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

چین نے اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنا لیا، پانی ذخیرہ کرنے کا آغاز

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

چین نے اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنا لیا، پانی ذخیرہ کرنے کا آغاز

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بیجنگ: چین نے جدید انجینئرنگ کے شعبے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے سنکیانگ میں دنیا کا سب سے اونچا کنکریٹ فیسڈ راک فل ڈیم تیار کر لیا ہے، جہاں پانی بھرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔یہ ڈیم 247 میٹر بلند ہے، جو کسی 80 منزلہ عمارت کے… Continue 23reading چین نے اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنا لیا، پانی ذخیرہ کرنے کا آغاز

رشتے کے تنازع پر چچا نے 17 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

رشتے کے تنازع پر چچا نے 17 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا

پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے غریب آباد میں رشتے کے تنازع پر چچا نے 17سالہ بھتیجی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تھانہ چمکنی کی حدود میں گھر کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 17 سالہ لڑکی کو قتل کیا گیا۔مقتولہ کے والد محمد عیسیٰ نے پولیس میں… Continue 23reading رشتے کے تنازع پر چچا نے 17 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا

پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا

: اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)  پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی معاونت نہیں دی جائے گی بلکہ صوبہ اپنے وسائل سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کرے گا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو اپنی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا

پورا گاؤں ریت تلے دفن ہو گیا!

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

پورا گاؤں ریت تلے دفن ہو گیا!

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پنجاب میں آنے والے حالیہ بدترین سیلاب نے تباہی کی نئی داستان رقم کر دی ہے، کئی بستیوں کو اجاڑنے کے بعد ایک گاؤں مکمل طور پر ریت کے نیچے دب گیا جہاں نہ مکانات باقی رہے اور نہ ہی مویشی۔بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے اور طوفانی بارشوں کے نتیجے… Continue 23reading پورا گاؤں ریت تلے دفن ہو گیا!

حرمین شریفین کی حفاظت ہمارے لئے سعادت ہے ،عمران خان

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

حرمین شریفین کی حفاظت ہمارے لئے سعادت ہے ،عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ایک گواہ جھوٹا ثابت ہوا ہے، جھوٹی گواہی پر کیس ختم ہونا چاہیے۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading حرمین شریفین کی حفاظت ہمارے لئے سعادت ہے ،عمران خان

مسلح افراد نے ملتان کے شہریوں سے ساڑھے 7 کلو سونا لوٹ لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

مسلح افراد نے ملتان کے شہریوں سے ساڑھے 7 کلو سونا لوٹ لیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی جہاں مسلح افراد ملتان کے دو شہریوں سے ساڑھے 7 کلو سونا چھین کر فرار ہوگئے۔ لوٹے گئے سونے کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق ملتان کے رہائشی محمد… Continue 23reading مسلح افراد نے ملتان کے شہریوں سے ساڑھے 7 کلو سونا لوٹ لیا

1 2 3 4 5 6 12,368