پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافہ، سکولوں کے اوقات کار تبدیل
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پنجاب میں سموگ کی شدت بڑھنے کے باعث محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے اوقات کار میں رد و بدل کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، موجودہ ماحولیاتی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے صبح 8 بج کر… Continue 23reading پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافہ، سکولوں کے اوقات کار تبدیل










































