بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا ، سیز فائر کے چند گھنٹوں بعد ہی خلاف ورزی
اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکی ثالثی کے تحت طے پانے والی جنگ بندی کو چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر دی۔ عسکری ذرائع کے مطابق، بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کے برنالہ سیکٹر میں پتنی کے مقام پر شدید… Continue 23reading بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا ، سیز فائر کے چند گھنٹوں بعد ہی خلاف ورزی