بوری سے لاش برآمد، بیٹوں نے والد کو قتل کر دیا
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 15 میں بوری سے لاش ملی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت خاور انجم کے نام سے ہوئی ہے، خاور انجم کو اس کے بیٹوں نے تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لاش… Continue 23reading بوری سے لاش برآمد، بیٹوں نے والد کو قتل کر دیا