لاہور میں صرف 6ہزار روپے کی خاطر شہری کو قتل کردیا گیا
لاہور (ا ین این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صرف 6ہزار روپے کی خاطر شہری کو قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صرف 6 ہزار روپے کی خاطر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے نشہ کی معمولی رقم پر شہری کو… Continue 23reading لاہور میں صرف 6ہزار روپے کی خاطر شہری کو قتل کردیا گیا