لاہور میں 9ویں جماعت کے امتحان میں فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلدشت ٹاؤن کے علاقے چونگی دوگیج میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ نے امتحان میں ناکامی کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق طالبہ مناہل امتحانی نتائج میں فیل ہونے کے بعد شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا تھی۔ اسی… Continue 23reading لاہور میں 9ویں جماعت کے امتحان میں فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی