لاہور،منشیات سپلائی میں ملوث پنجاب پولیس کا تھانیدار اور ساتھی 4کلو چرس سمیت گرفتار
لاہور (این این آئی) لاہور پولیس نے منشیات کی سپلائی میں ملوث پنجاب پولیس کے ٹیلی کمیونیکیشن کے تھانیدار اور اس کے ساتھی کو 4 کلو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔درج ایف آئی آر کے مطابق تھانہ مصری شاہ پولیس نے منشیات کی سپلائی دینے کے لیے آنے والے پنجاب پولیس کے ٹیلی کمیونیکیشن کے تھانیدار… Continue 23reading لاہور،منشیات سپلائی میں ملوث پنجاب پولیس کا تھانیدار اور ساتھی 4کلو چرس سمیت گرفتار