سکھر اور کراچی میں کاروائیاں، 5 سے 7 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
کراچی(این این آئی)سکھر اور کراچی میں 2 کارروائیوں میں کے دوران 5 سے 7 ارب مالیت کی منشیات پکڑلی گئی۔سندھ کے وزیر ایکسائز اور نارکوٹکس کنٹرول مکیش کمار چاولہ نے کراچی میں میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔مکیش چاولہ نے بتایا کہ لانچوں سے 100 کلو آئس، 10 کلو ہیروئن… Continue 23reading سکھر اور کراچی میں کاروائیاں، 5 سے 7 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی